the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ،یکم جون(ایجنسی) ان دنوں بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سوچھتا اور گھر گھر ٹوائلٹ کو لے کر لوگوں کو بیدار کر رہے ہیں. امیتابھ کا ایک نیا وڈیو لانچ ہوا ہیں جس میں وہ کسی اداکارہ نہیں بلکہ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی بیوی امرتا فڈنویس کے ساتھ رقص کرتے نظر آ رہے ہیں. دراصل، امرتا کا نیا گانا 'دوبارہ' لانچ ہوا ہیں جس کو جوہو کے ایک پی وی آر میں لانچ کیا گیا



ہے. اس کو لانچ بھی امیتابھ بچن نے کیا ہیں. اس گانے کو جیت گنگولی نے کمپوز کیا ہے. ور ویڈیو احمد خان نے ڈائریکٹ کیا ہے. گانے کی شوٹنگ ممبئی کے اوپیرا ہاؤس میں کی گئی ہے.

آپ کو بتا دے اس گانے کی شوٹنگ ممبئی کے اوپیرا ہاؤس میں ہوئی ہیں. گانے میں دکھایا گیا ہے کہ امرتا ایک آرٹس انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لینا چاہتی ہے جو امیتابھ بچن کا ہوتا ہے.

آپ کو بتا دے اس میوزک ویڈیو سے جو بھی منافع ہوگا اس کا آدھا حصہ مہاراشٹر کے کسانوں کو دیا جائے گا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.